Wednesday 15 October 2014

Karamat-e-Usman-e-Ghani



امیرُالْمُؤمِنِین،حضرت سیِّدُناعثمانِ غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا:جس ہاتھ سے میں نے یا رسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے دستِ مبارک پر بَیْعَت کی وہ(یعنی سیدھا ہاتھ ) پھر میں نے کبھی بھی اپنی شَرْمْ گاہ کو نہیں لگایا۔
( ابن ماجہ ج۱ ص۱۹۸حدیث۳۱۱)
حضرتِ سیِّدُناعثمانِ  غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا:’’ اللہ عَز وَجَلَّ کی قسم! میں نے نہ توزمانۂ جاہِلیّت میں کبھی بدکاری کی اورنہ ہی اسلام قَبول کرنے کے بعد۔
(حلیۃُ الاولیاء ج۱ص۹۹)