Wednesday, 24 June 2015

Quran e Pak Para 10

فرمانِ مصطفی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:
جو قرآن پڑھنے میں ماہر ہے، وہ کراماً کاتبین کے ساتھ ہے اور جو شخص رک رک کر قرآن پڑھتا ہے اور وہ اُس پر شاق ہے یعنی اُس کی زبان آسانی سے نہیں چلتی، تکلیف کے ساتھ ادا کرتا ہے، اُس کے لیے دو اجر ہیں۔                          (مسلم،ص۴۰۰،الحدیث: ۲۴۴(۷۹۸))


Quran e Pak Para Wise (16 Lines) ---- Parah 10

No comments:

Post a Comment