حضرتِ سیِّدُنا
علیُّ
المُرتَضٰی
،شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمجب سُواری کرتے
وقت گھوڑے کی رِکاب میں پاؤں رکھتے توتلاوتِ قراٰن شروع کرتے اور دوسری رِکاب
میں پاؤں رکھنے سے پہلے پورا قراٰنِ مجیدختم فرمالیتے۔ (شواہدُ النّبوۃ، ص۲۱۲)
Collection of Quran e Pak: Click Here

No comments:
Post a Comment