دورانِ تلاوت
جس جگہ جنت اور اس کی نعمتوں کا ذکر آئے یا حفظ و امان اور سلامتی ایمان یا کسی
بھی پسندیدہ چیز کا ذکر آئے تو ٹھہر کر دعا کرے اور جس جگہ جہنم اور اس کے عذابوں
کا ذکر آئے یا ان جیسی کسی بھی باعث خوف چیز کا تذکرہ آئے تو ٹھہر کر ان چیزوں سے اللہ عَزَّوَجَلَّ کی پناہ مانگے اور خوف
ِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ سے رو پڑے اورا گررونا نہ آئے تو کم از کم رونے کی صورت بنالے۔(عجائب القرآن مع غرائب القرآن،ص235)
Quran e Pak Para Wise (16 Lines) --- Parah 29
Collection of Quran e Pak: Click Here
No comments:
Post a Comment