سوال :حج میں دم کب واجب ہوتا ہے؟
جواب :اگر بیماری،سخت سردی ،سخت گرمی، پھوڑے اور زخمی یاجؤوں کی شدید تکلیف کی وجہ سے کوئی جُرم صادِر ہوا ہو تو اس پر دم واجب ہوتا ہے۔ اس جرم کو"جرم غیراختیاری" کہتے ہیں۔ نوٹ:مزید معلومات کے لئے’’رفیق الحرمین‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔
No comments:
Post a Comment