جس نے قرآن
مجید پڑھااور اس کو یاد کر لیا اور اس نے قرآن کے حلال کئے ہوئے کو حلال سمجھا اور
حرام کئے ہوئے کو حرام جانا تو وہ اپنے گھر والوں میں سے ایسے دس آدمیوں کی شفاعت
کریگا جن کے لئے جہنم واجب ہو چکا تھا۔
(الترمذی،الحدیث:۲۹۱۴،ج۴،ص۴۱۴)
(الترمذی،الحدیث:۲۹۱۴،ج۴،ص۴۱۴)
Quran e Pak Para Wise (16 Lines) --- Parah 01
Click Here to Read and Download This Paara
Collection of Quran e Pak: Click Here
Click Here to Read and Download This Paara
Collection of Quran e Pak: Click Here
No comments:
Post a Comment