قرآن مجید کی
تلاوت کے وقت آداب کا لحاظ رکھنا نہایت ضروری ہے تاکہ دین و دنیا کی بے شمار
برکتیں حاصل ہوں اور ہرگز ہرگز آداب سے غفلت نہ ہونے پائے کہ یہ غفلت برکات دین سے
بہت بڑی محرومی کا سبب ہے۔ (عجائب القرآن مع غرائب القرآن،ص236)
Quran e Pak Para Wise (16 Lines) --- Parah 19
Collection of Quran e Pak: Click Here
No comments:
Post a Comment