جب تنہائی میں ہو تو درمیانی آواز سے تلاوت کرنا بہتر ہے۔ لیکن اگر بلند آواز سے تلاوت کرنے میں ریاکاری کا خوف ہو یا کسی نمازی کی نماز میں خلل کا اندیشہ ہو یا کچھ لوگ گفتگو میں مصروف ہیں اور ان کے تلاوت نہ سننے کا گمان ہو تو ان صورتوں میں قرآنِ مجید کو آہستہ پڑھنا بہتر ہے۔(عجائب القرآن مع
غرائب القرآن،ص236)
غرائب القرآن،ص236)
Quran e Pak Para Wise (16 Lines) --- Parah 20
Collection of Quran e Pak: Click Here
No comments:
Post a Comment