Tuesday, 4 August 2015

Dua Kaha Qubool Hoti Hai?

سوال :دعا کہاں قبول ہوتی ہے؟
جواب :رُکنِ یَمانی اور رُکنِ اَسْوَد کے بیچ کی جُنُوبی دیوار یہاں ستَّر ہزار فِرِشتے دُعاپر اٰمین کہنے کے لئے مقرَّر ہیں۔ اِسی لئے سَیِّدی اعلیٰ حضرت مولانا شاہ امام احمد رضاخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرحمٰننے اِس مقام کانام ’’مُستَجاب‘‘ (یعنی دُعا کی مقبولیَّت کی جگہ)رکھا ہے۔
نوٹ:مزید معلومات کے لئے‘‘رفیق الحرمین’’ کا مطالعہ فرمائیں۔


No comments:

Post a Comment