Tuesday, 4 August 2015

Hajj Mina Qurbani

سوال :حج میں قربانی کب واجب ہوتی ہے؟
جواب : دسویں ذُوالْحِجَّہکو بڑے شیطان کی رَمی کرنے کے بعدقربانی واجب ہوتی ہے۔نوٹ:مزید معلومات کے لئے‘‘رفیق الحرمین’’ کا مطالعہ فرمائیں۔

No comments:

Post a Comment